Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کا’’اسماء الحسنیٰ‘‘سُننے کا مشورہ

Now Reading:

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کا’’اسماء الحسنیٰ‘‘سُننے کا مشورہ
عاطف اسلم

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرنےعاطف اسلم کی آوازمیں نامورقوالی ’تاجدارحرم ‘کےبعداب اللہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘ کوبھی پسندیدہ قرار دے دیا۔

مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپربرطانوی ہائی کشمنرکرسچن ٹرنرنےعاطف اسلم کی خوبصورت آوازمیں پڑھےجانےوالے اللہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘ کا یوٹیوب لنک شیئرکیا۔

Advertisement

برطانوی ہائی کمشنرنے اپنےٹوئٹ میں عاطف اسلم کومخاطب کرتےہوئےلکھاکہ’میرے پاکستانی دوست کی طرف سےمجھےعاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’اسماءالحسنیٰ‘ سُننے کی تجویز کی گئی ہے۔‘

اُنہوں نے لکھاکہ ’اِس مشکل وقت میں یہ 99 نام شفااوراچھےدنوں کی اُمید ہیں۔‘

اِس سےقبل  بھی برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرنےعاطف اسلم کی آوازمیں قوالی ’تاجدار حرم‘ کوپسندیدہ قراردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر