Synopsis
عائزہ خان کی ٹوئٹر کی دنیا میں آمد، مدا حوں کا استقبال
پاکستان شو بز انڈسٹری کی کامیاب اور خو بصورت اداکارہ عائزہ خان نا صرف سب کی پسندیدہ ہیں بلکہ مداح ان کے با رے میں جاننا بھی چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عا ئزہ خان کے دنیا بھر میں مو جود مدا حوں کےلئے خوشخبری ہے کہ انسٹاگرام کے ساتھ ساتھ اب عا ئزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی اپنا اکائو نٹ بنا لیا ہے۔
Asalamualikum and Hello Twitter Fam ❤️
— Ayezakhan.ak (@Ayezakhanak3) May 11, 2020
ذرائع کے مطابق خوبرواداکارہ نےٹوئٹر پر فعال ہوتے ہوئے اپنا پہلا ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے دل والے ایموجی کے ساتھ اپنے مداحوں کو سلام کیا۔
This account @Ayezakhan_ak is made by a fan, its not me. Thanks pic.twitter.com/wCUxzcgDJP
— Ayezakhan.ak (@Ayezakhanak3) May 11, 2020
واضح رہے کہ صرف 13 گھنٹوں میں عائزہ خان کے ٹوئٹر پر نو سو سے زائد فالوورز ہوگئے ہیں جبکہ اُنہوں نے ابھی تک صرف وزیراعظم عمران خان کو فالو کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
