Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے کا پہلا گاناریلیز

Now Reading:

سابق کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے کا پہلا گاناریلیز
گانا

سابق کرکٹراور قومی ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق احمد نے بطور گلوکار و موسیقار اپنا کیریئر شروع کرتے ہوئے پہلا گانا جاری کردیا ہے ۔

24  سالہ  ‘بزل مشتاق کے”خطا’ کے عنوان سے جاری کیے گئے گانے میں جہاں انہوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، وہیں وہ گانے میں ماڈلنگ بھی کرتے دکھائی دیے ہیں۔

 گلوکاری کے بعد بزل مشتاق اداکاری میں بھی جوہر دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بزل مشتاق نے انگلینڈ سے آرکیٹیکچر میں تعلیم حاصل کی اوراب انہوں نے شوبزسے منسلک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

گانے کی شاعری، موسیقی اور بزل کی آواز کو بہت سراہا جارہا ہے اورانہیں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نئے گلوکار کے طورپر دیکھا جارہاہے۔

بزل مشتاق کاگانا سامنے آتے ہی کرکٹرز نے اس کی پروموشن بھی شروع کر دی ہے۔

https://twitter.com/iamamirofficial/status/1266756272923312129?s=20

Advertisement

دوسری جانب مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ میری تمام نیک خواہشات بزل کے ساتھ ہیں، جہاں بھی میری ضرروت پڑی میں ضرور سپورٹ کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر