Advertisement
Advertisement
Advertisement

خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے

Now Reading:

خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے
atif

گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی صورتحال کے دوران عاطف اسلم نے اپنی سحر انگیز آواز میں اذان کی ویڈیو جاری کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم نے مسجد الحرام میں اذان دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ ’دنیا کے ساتھ ساتھ دین کو بھی رکھنے کی کوشش کررہا ہوں، انسان ہوں ، انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں‘۔

گلوکاری چھوڑے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ’میں میوزک نہیں چھوڑنے والا اور نہ ہی چھوڑوں گا، دماغ میں ایسا کوئی سلسلہ نہیں کہ میوزک چھوڑ دوں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک دعا ہمیشہ ہوتی ہے کہ میں خانہ کعبہ (مسجد الحرام) میں اذان دے دوں، اس کی سفارش کرنے والے انسان کے لیے ساری زندگی کام کرنے کو تیار ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ رمضان المبارک میں بھی عاطف اسلم نے اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں ‘اسماءالحسنیٰ’ کو اپنی خوبصورت آواز میں پڑھ کر سب کو محظوظ کیا تھا۔

عاطف اسلم نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مشہور ہیں اور کئی بالی وڈ فلموں کے لیے اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر