Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کا عید کے بعدسیا سی جماعتوں سے متعلق انکشافات کرنے کا اعلان

Now Reading:

حریم شاہ کا عید کے بعدسیا سی جماعتوں سے متعلق انکشافات کرنے کا اعلان
Hareem Shah

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے عید کے بعد دو اہم سیا سی جماعتوں سے متعلق انکشافات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے عیدالاضحیٰ کے بعد (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف انکشافات کا اعلان کردیا، نت نئے سکینڈلز کی مدد سے خود کو سلیبرٹی بنانے والی حریم شاہ نے کئی نامور سیاسی شخصیات کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوز لیک کر کے انھیں بد نام کر نے کی کوشش کی۔

وائرل تصاویر

حال ہی حریم نے  پاکستان کی مقبول سیا سی شخصیت فاروق ستار کے ساتھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی اور صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کیے گئے۔

Hareem Shah and Fayyaz Chohan

Advertisement

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حریم شاہ نے کہا ہے کہ اب اگلی باری ن لیگ کے رہنماؤں اور پیپلزپارٹی کے لوگوں کی ہے اس سے قبل بھی وہ عندیہ دے چکی تھیں کہ وہ سبھی پارٹی کے لوگوں کو جانتی ہیں اور اپنی مرضی سے کسی سے بھی متعلق چیزیں اور ویڈیوز شیئر کر سکتی ہیں۔

حریم شاہ

حریم شاہ نے مزید کہا کہ ان کی پسندیدہ جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے اور اس کے لیے ان کی تمام تر ہمدردیاں بھی موجود ہیں ، وہ امید کرتی ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی پرفارمنس کو مزید بہتر کرے تاکہ آئندہ انتخابات میں دوبارہ برسر اقتدار آ سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر