Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورے چھ سال کی ہوگئی

Now Reading:

نورے چھ سال کی ہوگئی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبرو نا موراداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری کی بیٹی ’نورے‘ آج چھ سال کی ہوگئی۔

سائرہ یوسف نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سائرہ یوسف نے دو تصاویر شیئر کی ہیں، ایک تصویر میں وہ کیک ہاتھ میں لیے کھڑی مسکرا رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر صرف کیک کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CC6kkSVp5Pf/?utm_source=ig_embed

اس کے ساتھ ہی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ اور بالکل ایسے ہی نورے چھ سال کی ہوگئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر