
پاکستان شو بز انڈسٹری کے مایہ ناز کامیڈین ، میزبان و گلوکار احمد علی بٹ نے حمزہ علی عباسی اور انکی اہلیہ نیمل خاور کو بیٹے کی مبارکباد مزاحیہ انداز میں دیتے ہوئے مفید مشورہ بھی دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر احمد علی بٹ نے حمزہ اور نیمل کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ فیملی میں نئے اضافے پر آپ دونوں کو بہت مبارک ہو، والدینیت میں خوش آمدید۔
مبارکباد کے پیغام کے ساتھ ہی احمد علی بٹ نے مشورہ دیتے ہوئے اپنی خدمات بھی پیش کیں اور لکھا کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اگر ڈائیپر تبدیل کے حوالے سے کوئی ٹِپس چاہئے ہوں تو میں حاضر ہوں۔
AdvertisementAllah has blessed me and Naimal with a baby boy, Muhammad Mustafa Abbasi. I pray that he becomes a grateful servant of Allah, a good, humble & honest human being and may Allah bless him in this life and the next. Please pray for us❤️
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) August 2, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News