Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے

Now Reading:

حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے

پاکستانی شوبز کی نامور اداکارہ وماڈل ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ژالے سرحدی کی حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جس میں وہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو پاکستانی برانڈز کی ایمبیسیڈر بنانے پر سخت ناراضگی کاا ظہار کرتی ہوئے کہہ رہی ہیں کہ اس معاملے میں وہ مکمل طور پر اداکاریاسر حسین  کے ساتھ ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CDYXV2ilRjp/?utm_source=ig_embed

Advertisement

ژالے سرحدی نے کہا اگر آپ پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ ترک اداکارہ حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسیڈر بناتے ہیں تو یہ ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔ آپ کیوں اپنی چیزوں کی تشہیر کے لیے کسی اور ملک کے فنکاروں کو لاتے ہیں ؟ آپ یہیں کے فنکاروں سے کام کیوں نہیں کرواتے ہمارے یہاں کے لوگ کس چیز سے خوف زدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر