ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا گناہ ہے، فتویٰ جاری
جامعہ دارالعلوم کراچی نے مقبول ترین ترک ڈرامہ سیریل ' ارطغرل غازی' کو مسلمانوں کیلئے...
معروف ترک ڈرامے ارطغرل غاز ی دیکھنے کو شرعاً ناجائز قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی نے معروف ترک ڈراما سیریل ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو دیکھنا شرعاً ناجائز قرار دے دیا ہے۔
بنوری ٹاؤن کی آفیشل ویب سائٹ پر ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دیکھنے سے متعلق ایک سے زائد فتوے جاری کیے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل جامعہ دارالعلوم کراچی نے بھی مقبول ترین ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو مسلمانوں کے لیے نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح کی فلمیں بنانا، دیکھنا اور دکھانا گناہ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News