
پاکستان میں ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو مقبولیت کے ساتھ ڈرامے کے اداکاروں کو بھی بے حد شہرت ملی ہے اور اس سیریز کے دونوں مرکزی کرداروں ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان کو تو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ، گلو کارہ ، ماڈل و میزبان عائشہ عمر نے خصوصی بچوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CEEd2qqDTv0/?utm_source=ig_embed
واضح رہے کہ تُرک اداکار انگین آلتان (ارطغرل غازی) سے تین شدید بیمار بچوں سے ویڈیو لنک پر ملاقات ہوئی ، اس ملا قات کے دوران بچوں نے حلیمہ سلطان کے کردار سے مماثل لباس زیب تن کیا۔
سوشل میڈیا پر انگین آلتان (ارطغرل غازی) سے ملاقات کی تقریب کی میزبان عائشہ عمر نے خصوصی بچوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News