Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی حلیمہ سلطان کون؟ عائشہ عمر نے تصاویر شئیر کردی

Now Reading:

پاکستان کی حلیمہ سلطان کون؟ عائشہ عمر نے تصاویر شئیر کردی

پاکستان میں ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو مقبولیت کے ساتھ ڈرامے کے اداکاروں کو بھی بے حد شہرت ملی ہے اور اس سیریز کے دونوں مرکزی کرداروں ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان کو تو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ، گلو کارہ ، ماڈل و میزبان عائشہ عمر نے خصوصی بچوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CEEd2qqDTv0/?utm_source=ig_embed

واضح رہے کہ تُرک اداکار انگین آلتان (ارطغرل غازی) سے تین شدید بیمار بچوں سے ویڈیو لنک پر ملاقات ہوئی ، اس ملا قات کے دوران بچوں نے حلیمہ سلطان کے کردار سے مماثل لباس زیب تن کیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر انگین آلتان (ارطغرل غازی) سے ملاقات کی تقریب کی میزبان عائشہ عمر نے خصوصی بچوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر