Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 3 بچے جاں بحق

Now Reading:

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 3 بچے جاں بحق

صحرائے میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت نے بھی غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچوں کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کےمطابق رواں ماہ وبائی امراض سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 27  ہو گئی ہے رواں سال غذائی کمی اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے اب تک 607  بچے انتقال کر چکے ہیں۔

خیال رہے کہ سال 2019 میں سامنے آنے والے ایک سروے کے مطابق سندھ میں پانچ سال سے کم عمر کے 50 فیصد بچوں کوغذائی قلت کا سامنا تھا۔ 2109ء میں ضلع کےسرکاری اسپتالوں میں 820  بچے جاں  بحق ہوئےتھے ۔ ۔

سال 2018 میں 505 بچے بھوک اور امراض کی وجہ سے مرجھا گئے تھے جبکہ 2017 میں بھی 445، سال 2016 میں 489، 2015 میں 398 اور 2014 میں 326 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر