Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ سے تعلق کیوں ختم ہوا؟ نعمان سمیع نے وجہ بتا دی

Now Reading:

علیزے شاہ سے تعلق کیوں ختم ہوا؟ نعمان سمیع نے وجہ بتا دی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نوعمر خوبرو اداکارہ علیزے شاہ اور اداکار نعمان سمیع نے راہیں جدا کرلی ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ ان دونو ں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھی ایک دوسرے کو فالو کرنا ترک کردیا ہے۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ علیزے اور نعمان کی قریبی دوستی  تھی اور وہ دونوں ہمیشہ ساتھ بھی دکھائی دیتے تھے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پرایک صارف نے نعمان سمیع کوعلیزے شاہ سے تعلق کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ پہلے آپ لوگ اپنی دوستی خود ہی پبلک کرتے ہیں پھر بریک اپ کی خبر دے کر لطف اندوز ہوتے ہیں، کیا آپ اپنے چاہنے والوں کو یہ ترغیب دے رہے ہیں؟

https://www.instagram.com/p/CFrvxziBwrN/

نعمان سمیع نے صارف کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور جواب دیا کہ  بہت ہی نیک خیال ہیں، ویسے اسلام میں تہمت لگانا گناہ ہے۔

https://www.instagram.com/p/CBs89-1JB2U/

نعمان نے مزید کہاکہ کیا آپ کو یہ یقین ہے کہ اس انسان نے حرام کام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر