Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوخ و چنچل نمرہ کامیٹرک کا رزلٹ آوٹ!

Now Reading:

شوخ و چنچل نمرہ کامیٹرک کا رزلٹ آوٹ!

سوشل میڈیا پر اپنے خاص انداز کی وجہ سے مشہور ہونے والی نمرہ علی اپنی شہرت سے کافی خوش نظر آرہی ہیں، وہ بولنے پر آتی ہیں تو سامنے بیٹھے انسان کو اپنی بات کرنے کا موقع نہیں ملتا اور انہیں خاموش کروانا خاصا مشکل ہو جاتا ہے۔

حال ہی میں  نمرہ علی کا میٹرک کا رزلٹ آیا ہے جس سےمتعلق نجی ٹی وی چینلز ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ میٹرک کے امتحان میں 700 نمبرز سے کامیاب ہوئی ہیں۔

اپنی شہرت سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  ‘جب میں اسکول میں اپنا رزلٹ کارڈ لینے گئیں تو سب لوگ انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے کہ نمرہ تم تو مشہور ہوگئیں، اب ہمیں ٹریٹ دو’۔

نمرہ نے یہ بھی بتایا کہ ‘سب میرے ساتھ آکر تصویریں بھی لے رہے تھے’۔

شوخ و چنچل نمرہ کےاب تک  کئی چینلز نے انٹرویوز کیے جس سے انہیں بے حد پسند کیاگیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ جب نمرہ علی کا پہلا کلپ وائرل ہوا تھا تو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انہیں ڈرامہ سیریل پیار کے صدقے میں اپنے کردار ماہ جبیں سے تشبیہہ دی تھی۔

یمنیٰ زیدی  کا کہناتھا کہ یہ تو بالکل ان کا ڈرامہ “پیار کے صدقے” کا کردار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر