Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی اپنا چہرہ تو دکھاؤ، مفتی قوی کی حریم شاہ سے فرمائش

Now Reading:

شہزادی اپنا چہرہ تو دکھاؤ، مفتی قوی کی حریم شاہ سے فرمائش

متنازعہ واقعات کی زد میں رہنے والے مفتی  عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو کال  سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی سوشل میڈیا سیلبرٹی حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کال سامنے آگئی۔

ویڈیو کال میں مفتی قوی  نے حریم شاہ سے کہا کہ آپ سے ملنا چاہتا تھا مگر تقدیر غالب آگئی۔

مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل

معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔...

مفتی قوی نے حریم  شاہ سے فرمائش  کرتے ہوئے کہا کہ ’ میری شہزادی غصہ نہیں کرتے ،شہزادی اپنا چہرہ تو دیکھاؤ‘۔

Advertisement

جس پر جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ  ’میں منافقین کو چہرہ نہیں دیکھاتی ‘۔

یاد رہے کہ چند روز قبل  بول نیوز کے پروگرام ’’ ایسے نہیں چلے گا ‘‘میں  گفتگو کرتے ہوئے مفتی قوی  نے آئندہ کسی بھی خاتون کے ساتھ تصویر نہ لینے کا وعدہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کا آئندہ کسی بھی خاتون کے ساتھ تصویر نہ لینے کا وعدہ

تنازعات کے شکار مفتی قوی کی جانب سےآئندہ کسی بھی خاتون کے...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر