Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کی پاک بھارت بارڈر پر پاوری

Now Reading:

جنت مرزا کی پاک بھارت بارڈر پر پاوری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار  جنت مرزا نے پاک بھارت بارڈر پر بہن کے ہمراہ پاوری ویڈیو بنالی۔

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

نئی ویڈیو میں  جنت مرزا  کو اپنی چھوٹی بہن اور ٹک ٹاک اسٹار علشبہ انجم کے ہمراہ پاک بھارت بارڈر پر دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
@jannatmirzaAt PAK-IND Border Pawri hori hai! 😂❤️♬ original sound – J M 🥀

ویڈیو میں انہوں نے پاوری گرل دنانیر مبین کا منفرد انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’یہ ہم ہیں، یہ پاکستان ہے، وہ انڈیا ہے اور یہاں ہماری پاوری ہورہی ہے‘۔

جنت مرزا نے  ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’پاک بھارت بارڈر پر ہماری پاوری ہورہی ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر