پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں ایمن خان اور منال خان سے متعلق تقریباً سب ہی جانتے ہیں کہ یہ دونوں جڑواں بہنیں ہیں مگر ان دونوں بہنوں کی عمر میں کتنا فرق ہے یہ بات بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں۔
جڑواں ہونے کے سبب دونوں میں بہنوں میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ ایمن کون ہے اور منال کون؟
دونوں بہنوں کے بارے میں یہ بات بھی تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ایمن بڑی ہے اور منال چھوٹی لیکن کیایہ بات آپ جانتے ہیں کہ ایمن ،منال سے کتنی بڑی ہیں؟
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں چھوٹی بہن منال خان نے ایک انٹرویو میں خود ہی انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں بہنیں جڑواں ضرور ہیں مگر اُن کی عمروں میں چند منٹوں کا فرق بھی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو کلپ میں منال خان ایک سوال کے جواب میں بتاتی ہیں ایمن خان ان سے 28 منٹ بڑی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News