Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

عاطف اسلم کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری

دنیا بھر میں کروڑوں چاہنے والوں کو اپنی سحر انگیز آواز سے دیوانہ بنانے والے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے نئے گانے رات کی پہلی مختصر جھلک جاری کرکے اپنے فینز کا انتظار مزید بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے گزشتہ روز  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے آنے والے نئے گانے ‘رات’ کی جھلک شیئر کی جس میں ان کے ساتھ خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف نظر آرہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

اپنی پوسٹ کے کیپشن میں عاطف اسلم نے لکھا کہ مزید تفصیلات کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سسکرائب کریں۔

عاطف اسلم کی جانب سے اس گانے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم اس گانے کی ویڈیو کی ہدایت کاری یاسر جسوال نے دی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر