Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل

Now Reading:

ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل

 ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل ہو گئی۔

ایسرا بیلگیچ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی مِرر سیلفیز شیئر کی گئی ہیں جس پر اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

ایسرا بلگیچ نے2020 کی خوبصورت تصویر شیئر کردیں

ترک اداکارہ ’ایسرا بلگیچ‘ نے سوشل میڈیا پر 2020 سے متعلق خوبصورت...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

Advertisement

ایسرا بیلگیچ، ’نو میک اپ لُک‘ میں بھی خوب جچ رہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی پوسٹ پر ’سیٹ‘ کا کیپشن بھی دیا ہے۔

گزشتہ سال پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیے جانے والا ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ بے حد مقبول ہوا تھا۔

تاہم ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کو بھی پاکستان میں اس ہی سیریز سے دن دگنی رات چگنی شہرت ملی اور اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں ملین میں اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر