Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسرا بلگیچ نے2020 کی خوبصورت تصویر شیئر کردیں

Now Reading:

ایسرا بلگیچ نے2020 کی خوبصورت تصویر شیئر کردیں

ترک اداکارہ ’ایسرا بلگیچ‘ نے سوشل میڈیا پر 2020 سے متعلق خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکاری کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

ایسرا بیلگیچ کی تصاویر وائرل

ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانے والی ترک...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

Advertisement

حال ہی میں ایسرا بلگیچ کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر گزشتہ سال 2020 ء سے  متعلق خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں ہیں۔

ایسرا بلگیچ نے پوسٹ پر کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’ پولینڈ اور ویانا، 2020ء‘

تاہم ایسرا بلگیچ کی اس پوسٹ پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایسرا بلگیچ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے جبکہ شائقین اُن کی خوبصورتی سے سب سے زیادہ متاثر نظر آ تے ہیں اور انہیں سوشل میڈیا پر باقاعدگی سے فالو کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر