پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک بلر تصویر شیئر کی ہے جسے صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
نیمل خاور خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی اس بلر تصویر کے ساتھ حمزہ علی عباسی کے ہمراہ لی گئی ایک سیلفی بھی شیئر کی جس میں وہ دونو ں خوشگوار مو ڈ میں نظر آرہے ہیں۔

واضح رہےکہ پرکشش نیمل خاور خان کی فین فالوونگ نا صرف شوبزانڈسٹری چھوڑنے کے بعد برقرار ہے بلکہ ان کے مداحوں میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔

AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
