Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار

Now Reading:

یاسر حسین ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس پر اُنہیں تنقید کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کے متنازع اداکار یاسر حسین ٹی وی پر اپنے متنازع بیانات کے سبب زیادہ جانے جاتے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں لیکن ان کی جانب سے جاری کیے گئے زیادہ تر بیانات تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔

یاسر حسین نے ایک تصویر انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جو کہ بلیک اینڈ وائٹ ہے اور تصویر میں یاسر حسین کو سیگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’تمباکو نوشی صحت کے لئے مضر ہے، میں بھی نہیں پیتا، آپ بھی مت پینا۔‘

مداحوں کا کہنا ہے کہ یاسر حسین چاہے سگریٹ نہیں پیتے ہیں مگر انہیں سگریٹ پیتے ہوئے کی تصویر اپلوڈ نہیں کرنی چاہئیے تھی۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ نصیحت سنتے کم ہیں اپنے سلیبریٹیز کو دیکھ کر نقل زیادہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اُن کے ہزاروں مداح بھی ہیں جو انہیں بے حد پسند کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر