
معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی والدہ کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دیتے ہوئے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی۔
پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ میں ویڈیو پیغا م شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو ماں۔
[amazonad category=”Electronics”]
پریانکا یہ بھی نے لکھا کہ ’میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں ، جلد ہی آپ سے ملوں گی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بھارتی اداکارہ نے والدہ کی سالگرہ کی ماضی کی تقریبات کو یاد کرتے ہوئے مزید لکھا کہ مجھے آپ کا خصوصی دن مل کر منانا بہت یاد آرہا ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اس وقت اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News