Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے متعلق حریم شاہ کا بیان

Now Reading:

شادی کے متعلق حریم شاہ کا بیان

پاکستان کی معروف ٹاک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی شادی کے متعلق بتایا ہے کہ ان کے شوہر عمر میں بڑے ہیں اور پہلے سے شادی شدہ بھی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حریم شاہ نے بتایا ہے  کہ ان کے شوہر نے اپنی پہلی بیوی کو منانے کے لئے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے جس کے بعد وہ اپنی شادی کی تصاویر منظر عام پر لائیں گی اور اپنے شوہر کا نام بھی تب ہی بتائیں گی۔

حریم شاہ نے اپنے شوہر کے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ صرف رکن اسمبلی ہیں بلکہ صوبائی وزیر اور متحرک سیاستدان بھی ہیں، وہ ہمیشہ عوام کے حقوق کے لئے بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

انہوں نے اپنے شوہر کی وزارت اور انتخابی حلقے کی تفصیلات سمیت ان کا آبائی ضلع یا علاقہ بتانے سے بھی گریز کیا لیکن بتایا کہ صوبائی دارالحکومت میں مقیم ہیں۔

البتہ اپنی ازدواجی زنگی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ 4 جولائی کو  ہنی مون پر جارہی ہیں جس کے لئے ترکی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Advertisement

حریم شاہ کے مطابق ان کی صوبائی وزیر سے شادی سے متعلق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو علم نہیں ہوگا لیکن ان کے قریبی دوستوں اور پارٹی رہنماؤں کو علم ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ ان کی شادی میں پیپلز پارٹی کی ایک خاتون سینیٹر نے بھی شرکت کی تھی اور وہ بھی ان کے شوہر کی قریبی دوستوں میں سے ایک ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر