پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صبا قمر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ تمام کام محبت سے کریں۔
صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر اور کیپشن کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کچھ ہی گھنٹوں قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک غزل کے کچھ اشعار لکھے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پوسٹ میں یہ اشعار لکھے تھے:
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
