پاکستان کی مقبول ٹاک ٹاکر صندل خٹک کا سرجری کے باعث چہرہ خراب ہوگیا ہے جس کی ذمہ داری حریم شاہ نے قبول کرلی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صندل خٹک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا چہرہ ببہت خراب نظر آرہا ہے ۔
اس ویڈیو میں صندل خٹک نے بتایا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے ہونٹوں اور گالوں کی فلنگ کروائی ہے جس کے بعد ان کا چہرہ بہت عجیب ہوگیا ہے۔
دوسری جانب صندل خٹک کے الزامات کو قبول کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں انہیں ڈاکٹر کے پاس ضرور لے کر گئی لیکن فلنگ آپکی مرضی سے ہوئی ہے اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے۔
حریم شاہ نے بتایا ہے کہ صندل خٹک خود ہونٹوں کی فلنگ کے لئے خواہش کا اظہار کیا تھا ، میں نے اپنی مرضی سے کچھ نہیں کیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
