
گزشتہ ہفتے اقراء عزیز اور یاسر حسین کے گھر ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔
تاحال اقراء عزیز اور یاسر حسین کی جانب سے بچے کی کوئی واضح تصویر سوشل میڈیا پر جاری نہیں کی گئی ہیں لیکن کبیر حسین کو ملنے والے تحائف کے متعلق ضرور بتایا گیا ہے۔
حال ہی میں اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے صاحبزادے کبیر کے ننھے ہاتھ کی تصویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاسر حسین کی اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کبیر کے ننھے ہاتھ کی انگلی میں ایک سونے کی انگوٹھی موجود ہے۔
اس انگوٹھی کے حوالے سے یاسر حسین نے بتایا ہے کہ کبیر کو یہ تحفہ ان کی پھپھو سونیا حسین کی جانب سے دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں کبیر حسین سے ملنے کے لئے اقراء اور یاسر کے گھر گئیں تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
دوسری جانب اقراء عزیز کے گھر والوں کی طرف سے نواسے کو سونے کی چین اور کچھ کپڑے تحفے میں دیئے گئے ہیں البتہ اس بات میں مکمل صداقت نہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News