Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عامر خان اور کرن راؤ پھر ایک ہوگئے؟

Now Reading:

اداکار عامر خان اور کرن راؤ پھر ایک ہوگئے؟

بھارت کے نامور اداکار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے درمیان حال ہی میں طلاق ہوئی ہے جبکہ دونوں اب بھی ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابقہ جوڑا ایک ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ تصویر فلم لال سنگھ چڈھا کے سیٹ کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر لداخ کی ہے جہاں وہ ایک پریس کلب کے ممبران کے ساتھ فوٹو بنوارہے ہیں۔

واضح رہے کہ عامر خان فلم لال سنگھ چڈھا میں مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ کرن راؤ فلم کی پروڈکشن ٹیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر