Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان فیصل نے طلاق سے متعلق افواہوں پر وضاحت کردی

Now Reading:

سلمان فیصل نے طلاق سے متعلق افواہوں پر وضاحت کردی

اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سلمان فیصل نے وضاحت پیش کردی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے طلاق سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

اداکار نے اسٹوری میں لکھا کہ ہماری طلاق نہیں ہوئی ہے، برائے مہربانی جھوٹی افواہوں اور نفرت انگیز تبصروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ کچھ ماہ سے سلمان اور نیہا کی علیحدگی کی خبریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس کے بعد سلمان فیصل کی اہلیہ نیہا ملک کی پوسٹ پر ماریہ فاروق نامی صارف نے پوچھا تھا کہ آپ کے شوہر کہاں ہیں ؟

صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے نیہا نے شوہر سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تو ان سے ہی پوچھیں کہ وہ کہاں ہوتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ سلمان فیصل اور نیہا ملک 2 سال قبل عالیشان طور پر منعقد کی گئی ایک تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی شادی میں شوبز کی معروف شخصیات نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر