
ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے عالمی وباء کورونا وائرس کے پیشِ نظر منسوخ ہونے والے ومبلڈن ٹورنامنٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیٹ مڈلٹن کے ومبلڈن کے حالیہ دورے کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’ونگ فیلڈ کچن کے ذریعے پورا سال روزانہ کی بنیاد پر دن میں 200 ضرورت مندوں کو گرم کھانا مہیا کرتے رہیں۔‘
[amazonad category=”Auto”]
آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ پچھلے سال منسوخ ہونے والے ومبلڈن ٹورنامنٹ کی واپسی پر مداحوں اور کھلاڑیوں کو ان مشہور میدانوں میں واپس دیکھنا حیرت انگیز ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News