Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ذولقرنین اور کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار ذولقرنین اور کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی تاحال نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین اور کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ لوگوں کی رخصتی نہیں ہوئی تو کیا یہ سچ ہے۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر ذوالقرنین نے بتایا کہ جی ہاں ابھی صرف ہمارا نکاح ہوا ہے، رخصتی ہونا باقی ہے، کووڈ کی وجہ سے ہم نے گھر میں ہی چھوٹی سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میری اور کنول دونوں کی خواہش ہے کہ ہم اپنی شادی دھوم دھام سے کریں، کورونا کے حالات بہتر ہونے کے بعد ہم رخصتی کر لیں گے، ارادہ ہے کہ ایک سال کے اندر  ہماری رخصتی ہو جائے۔

خیال رہے ٹاک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب رواں برس اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر