
معروف موسیقار و گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرائم اور ڈراما سے بھرپور نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیڈی گاگا کی یہ فلم کتاب “دی ہاؤس آف گوچی” پر مبنی ہے۔
اس فلم کی شوٹنگ اٹلی کے دارالحکومت روم سمیت یورپ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ یہ فلم 24 نومبر کو امریکا میں اور دو دن بعد برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement