Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عائشہ عمر کا خود سے متعلق کیے گئے عہد کا ویڈیو کلپ وائرل

Now Reading:

اداکارہ عائشہ عمر کا خود سے متعلق کیے گئے عہد کا ویڈیو کلپ وائرل

اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا رمضان المبارک کے دوران شو میں کیے گئے ایک عہد سے متعلق ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں اداکارہ نے عہد کیا ہے کہ ہر جمعہ روزہ رکھوں گی۔

اداکارہ نے دوران رمضان نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ کے ہمراہ شوبز کی دیگر شخصیات کومل عزیز خان اور نمرہ خان بھی شریک ہوئیں تھیں۔

شو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ رمضان کے بعد ہر جمعہ روزہ رکھیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

عائشہ عمر کے مطابق انہیں روزے پسند ہیں اور روزہ انسان کے جسم کے لئے ایک بہت اچھا ڈیٹوکس ہے لہٰذا ہفتے میں ایک دن روزہ رکھنا کسی بھی انسان کے لئے مشکل نہیں ہے اس لئے رمضان کے بعد ہر جمعہ روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی گفتگو پر کومل عزیز نے بھی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سوچا ہوا ہے کہ وہ بھی روزہ رکھیں گی لیکن یہ پتہ نہیں کب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر