Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی

Now Reading:

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی، یہ جگہ ان کے کسی اعزاز کی نہیں بلکہ فلم کے کردار کی ہے۔

 تامل ناڈو کی آنجہانی سیاست دان جے للیتا کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے اور اس میں سابق وزیراعلیٰ تامل ناڈو کا کردار کنگنا رناوت نبھا رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی زندگی میں جے للیتا نے کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے اگر ان کی زندگی پر فلم بنے تو اس میں ایشوریا رائے ان کا کردار نبھائیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے 1999 میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا تھا۔

اس انٹرویو کو دو دہائیاں گزر جانے کے بعد کنگنا نے اعلان کیا وہ تھلائیوی کے ساتھ جے للیتا کی زندگی کو بڑی اسکرین پر لائیں گی۔

Advertisement

رواں برس کے آغاز میں کنگنا نے اس فلم کی جھلکیاں بھی جاری کیں اور فلم کے ریلیز کا وقت اپریل کا بتایا تاہم کورونا وائرس کے پیشِ نظر فلم کی ریلیز کو ملتوی کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر