Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اسرا بیلگیچ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

Now Reading:

اداکارہ اسرا بیلگیچ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حلیمہ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے تحریر کیا کہ وہ اس واقعے کے بعد ناقابلِ بیان اداسی میں ہیں۔

ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی حادثے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 180 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر