Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ رابعہ بٹ کا ٹوٹے دلوں کیلئے بہترین مشورہ

Now Reading:

اداکارہ رابعہ بٹ کا ٹوٹے دلوں کیلئے بہترین مشورہ

پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے ٹوٹے ہوئے دلوں کو ایک  مشورہ دیا ہے جس پر اُنہیں سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی گہری باتوں سے نا صرف وہاں موجود دیگر فنکاروں کو متاثر کیا بلکہ اُن کے متاثر کُن جملے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئے ہیں۔ جس پر مداح اُن کی دانائی کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

شو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ٹوٹے ہوئے دلوں کے لئے آپ کا کیا مشورہ  ہے؟

جس کا جواب دیتے ہوئے رابعہ بٹ نے کہا کہ اس درد کے بعد خدا کس چیز سے نوازنے والا ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کو اس کا اندازہ ہی نہیں، خدا جب آپ سے کچھ لیتا ہے تو اُس کے بدلے میں لازماً آپ کو بہت کچھ دیتا ہے کبھی یا تو سبق کی صورت میں یا دنیاوی کسی شے کی صورت میں لیکن  آپ کو اجر ملتا ضرور ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ جو خلوص اور جو دعاؤں میں تڑپ آتی ہے وہ دل کے توٹنے کے بعد ہی آتی ہے بلکہ اس بات کی تو دعا مانگنی چاہئیے کہ مجھے تکلیف ہو کیوں کہ دل ٹوٹنے کے بعد ہی تو انسان سیدھے رستے پر چلتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر