Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ ہیری اور میگھن کے شاہی محل سے انخلا پر مبنی فلم کا ٹریلر آگیا

Now Reading:

شہزادہ ہیری اور میگھن کے شاہی محل سے انخلا پر مبنی فلم کا ٹریلر آگیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ  دی پیلس’ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔

اس فلم کے ٹریلر کےایک منظر میں میگھن مارکل کو محل سے جاتے ہوئے فرش پر گِرا ہوا دکھایا گیا ہے جبکہ شہزادہ ہیری اُن کو سنبھال رہے ہیں۔

ہیری اورمیگھن کی زندگی پر مبنی فلم امریکا میں 6 ستمبر کو ریلیز کی جارہی ہے جب کہ برطانیہ میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان اب تک  نہیں کیا گیا ہے۔

 واضح رہے امریکی انٹرٹینمنٹ ادارے’ لائف ٹائم’ کی جانب سے  برطانوی شہزادے ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن کی زندگی کے بارے میں بنائی گئی یہ تیسری  فلم ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر