Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عثمان مختار نے خاتون پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا

Now Reading:

اداکار عثمان مختار نے خاتون پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا

پاکستانی اداکار و ہدایتکار عثمان مختار کی جانب سے ایک خاتون پر انہیں آن لائن  ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار و ہدایتکار عثمان مختار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں ایک خاتون سے آن لائن ہراسگی کا شکار ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein)

Advertisement

عثمان مختار نے کہا ہے کہ وہ خاتون آرٹسٹ مسلسل مجھے میسجز کررہی ہے، میں نے جواب نہیں دیا کیونکہ مجھے ٹھیک نہیں لگا اور میں وہ پیغامات بھی پوسٹ کروں گا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میں چاہتا تھا کہ یہ مسئلہ خاموشی سے حل ہوجائے تاکہ ایک خاتون سے متعلق منفی تاثر نہ جائے لیکن اب میں مزید چپ نہیں رہ سکتا کیونکہ میرے کردار کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein)

خاتون کی جانب سے ہراساں ہونے کے حوالے سے عثمان مختار نے بتایا کہ 2016 میں ایک خاتون آرٹسٹ کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو پر کام کیا تھا اور اس دوران ان کے ویڈیو سے متعلق اختلافات رہے جس کی وجہ سے ان کی کئی مرتبہ بحث بھی ہوئی تھی۔

Advertisement

آخر میں عثمان مختار نے اپنے پیغام کے ذریعے ان تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے اس تمام صورتحال میں ان کی مدد کی اور مکمل سپورٹ بھی فراہم کیا ہے۔

بعدازاں اداکار و ہدایتکار عثمان مختار کے اس پوسٹ پت کمنٹ کرتے ہوئے پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی اسی خاتون کے باعث پریشانی کا شکار ہوئی تھیں۔

ارمینا خان نے مزید کہا ہے کہ  ان تمام چیزوں سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم  سب ہمیشہ آپ کے ساتھ  کھڑے ہیں۔

اسکے علاوہ بھی شو بز کی دیگر شخصیات نے بھی ان کی حوصلہ افرازئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر