Advertisement
Advertisement
Advertisement

عورت کو اسکے شوہر کے بعد بھی زندگی میں حالات سے لڑنا چاہئیے، شلپا شیٹی

Now Reading:

عورت کو اسکے شوہر کے بعد بھی زندگی میں حالات سے لڑنا چاہئیے، شلپا شیٹی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ ایک عورت کو اس کے شوہر کے چلے جانے کے بعد بھی زندگی میں حالات سے  لڑنا چاہئیے۔

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے شوہر کی گرفتاری اور عبوری ریلیف پر رہائی کے بعد سپر ڈانسر فور پروگرام میں واپس آگئی ہیں

سپر ڈانسر فور کی آنے والی قسط کے دوران مقابلے میں شریک رانی لکشمی بائی کی ایک پرفارمنس دیکھنے کے بعد گفتگو میں شلپا نے معاشرے میں خواتین کے بارے میں بات چیت کے دوران کہا کہ خواتین کی جدوجہد اور طاقت انہیں کسی بھی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی قوت فراہم کرتی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ خواتین کو اب بھی اپنے حقوق، شناخت اور بچوں کے لئے لڑنا پڑتا ہے۔

انسٹا گرام پر ایک بھارتی میڈیا چینل کی جانب سے اس پرفارمنس اور ان کے فیصلے کے حوالے سے کی گئی گفتگو پر مبنی ایک کلپ شیئر کی گئی ہے جس میں شلپا نے اپنے شوہر کی عبوری ضمانت کے بعد اپنی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔

Advertisement

یاد رہے کہ شلپا کے شوہر بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں پروڈیوس کرنے اور انہیں مختلف انٹرنیٹ ایپس پر اسٹریمنگ کرنے کے الزام میں ممبئی پولیس نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں حراست میں لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر