Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ ٹک ٹاک اور پب جی اس قوم کیلئے نہیں ہیں، بشریٰ انصاری

Now Reading:

یہ ٹک ٹاک اور پب جی اس قوم کیلئے نہیں ہیں، بشریٰ انصاری

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر کہا کہ یہ ٹک ٹاک ، پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کے لئے ہیں ہی نہیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا۔

انہوں نے لکھا کہ ہم روز بروز زمین میں دھنستے جارہے ہیں، ہم جھوٹے، دھوکے باز اور ظالم لوگ خود کو اعلیٰ سمجھتے ہیں، عورت آدمی کی نہیں یہ کمزور اور طاقتور کی جنگ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کو بکواس کرنے میں مزا آتا ہے، اسی لئے یہ ٹک ٹاک، بیگو اور پب جی اس قوم کے لئے نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ سمجھنے کی کوشش کریں اگر ایک بھی مجرم کو ٹکڑے ٹکڑے کرتے تو ایسا بار بار نہ ہوتا، لیکن اب تو اندھیر ہی اندھیر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر