
پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جو کہ ان کے مشرقی انداز کو مزید نکھار دے رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات کا انتخاب کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے سادہ انداز اپناتے ہوئے اپنے بال کھلے ہوئے رکھیں ہیں جبکہ تصاویر میں ان کے مختلف پوس مغلیہ شان کی عکاسی کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کے مختلف فوٹو شوٹ ہوچکے ہیں جس میں وہ کبھی بولڈ ، کبھی سادہ انداز کے ساتھ نظر آتی ہیں۔
علاوہ ازیں اس سے قبل ہونے والے فوٹو شوٹ میں مغلیہ انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کو لک دیا گیا تھا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News