
ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد نے شوہر اور بیٹے کو اپنی کُل کائنات قرار دے دیا۔
اداکارہ نے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں اس نومولود کا چہرہ واضح نہیں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ثانیہ شمشاد نے لکھا کہ میری کُل کائنات ایک ہی تصویر میں ، انہوں نے اسی پوسٹ میں اپنے بیٹے کا نام بھی بتادیا۔
اداکارہ کے مطابق انہوں نے بیٹے کا نام ازلان سید رکھا ہے۔
واضح رہے کہ عید کے موقع پر اداکارہ نے نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی تھی کہ عید کے پُرمسرت موقع پر اللہ نے انہیں بہترین تحفے سے نوازا ہے، ثانیہ شمشاد 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News