بول انٹرٹینمنٹ کی شاندار پیشکش ’ایک محبت کافی ہے‘ مداحوں کے لیے جلد پیش کردیا جائے گا۔
مشہور و معروف اداکار وں پر مشتمل ڈرامہ ’ایک محبت کافی ہے‘ 11 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔
ڈرامے کی کہانی میں لو ٹرائی اینگل دکھایا گیا ہے جس کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے۔ڈرامے میں جذبات اور احساسات کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے۔
ڈرامے کی کاسٹ میں عفان وحید، زرنش خان، شبیر جان، مرزا زین بیگ، نمرہ شاہد، حمیرا بانو، طارق جمیل، جہاں آرا حئی، لبنیٰ اسلم، سائرہ اصغر اور فرح ندیم شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News