Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں اپنی بیٹی کو مستقبل کیلئے تیار کرسکتی ہوں، سائرہ یوسف

Now Reading:

میں اپنی بیٹی کو مستقبل کیلئے تیار کرسکتی ہوں، سائرہ یوسف

پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے سابقہ شوہر سے طلاق اور اس دوران پیدا ہونے والے تنازعات کے بیٹی پر اثرات کا اعتراف کرلیا، تاہم یہ بھی کہا کہ میں اپنی بیٹی کو مستقبل کے لئے تیار کرسکتی ہوں۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران سائرہ یوسف نے بیٹی کے ساتھ اپنی زندگی اور اس کی پرورش کے بارے میں باتیں کیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی بیٹی کے لئے بہترین کرسکتی ہوں، کوئی اور ایسا نہیں کرسکتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اسے مستقبل میں متوقع تنازعات کے لئے تیار کرسکتی ہوں، میں اس کے بے حد قریب ہوں اور ہمارے درمیان مختلف چیزوں کو لے کر اچھی بات چیت بھی ہوتی ہے۔

سائرہ کا کہنا تھا کہ میرا ماننا ہے جب آپ اپنے بچے کی پرورش کر رہے ہوں تو آپ کو انہیں مستقبل میں زمانے میں موجود چیزوں کے لئے تیار کرنا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا میرا خیال ہے کہ ساری زندگی بچوں کے لئے پریشان رہنا والدین کا کام ہے تاہم میں ابھی بیٹی سے متعلق پریشان رہتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر