Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کا تمام عورتوں کے لئے ایک واضح پیغام

Now Reading:

حرا مانی کا تمام عورتوں کے لئے ایک واضح پیغام
حرا مانی

حرا مانی، پاکستان کی ان اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں جو اپنی خوبصورتی کے علاوہ قابلیت اور کام کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

اداکارہ کا شوخ اور چنچل مزاج ان کے کردار کی عکاسی کرتا ہے اور ان کا معصومانہ انداز ہر کسی کو اپنا گرویدہ بناتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک واضح پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اداکارہ حرا مانی کی جانب سے یہ پیغام دنیا کی تمام عورتوں، بچیوں اور سب لڑکیوں کے لئے جاری کیا گیا ہے۔

اس پیغام کے ذریعے حرا مانی نے عورتوں کے لئے کہا ہے کہ ’یہ پڑھیں یا چاہے کام کریں، انہیں ہر دم آگے بڑھنا ہے‘۔

حرا مانی نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ ، ’یہ گھر میں ہوں یا باہر ہوں، انہیں چین سے جینا ہے‘۔

Advertisement

اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے پاکستانی گلوکار جواد احمد کا عورت پر بنایا گیا گانا بھی شیئر کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان بھر میں کچھ ایسے سنگین واقعات ہوئے ہیں جس کے بعد ہر اداکار عورتوں اور ان کی خفاظت کے لئے اپنی آواز کو بلند کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر