Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کا برائیڈل شوٹ، تصاویر وائرل

Now Reading:

ماہرہ خان کا برائیڈل شوٹ، تصاویر وائرل

ماہرہ خان ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور وی جے ہیں جبکہ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذكر ہیں۔

ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم جمائیں ہیں۔

ماہرہ خان ابھی تک متعدد فلمیں میں کام کر چکی ہیں ان میں سے تین پاکستانی جبکہ ان کی ایک بالی وڈ فلم شامل ہے جس میں ماہرہ خان نے مشہور ادارکار شاہ رخ خان کے مقابل کردار ادا کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کے برائیڈل شوٹ کی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Faiza Saqlain (@faizasaqlain)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے اپنے برائیڈل شوٹ کے لئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا ہے۔

اس لک کو مکمل کرنے کے لئے اداکارہ نے اپنے بولوں کا جوڑا بنایا ہوا ہے جبکہ روایتی زیورات کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faiza Saqlain (@faizasaqlain)

ان تصاویر میں ماہرہ کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل لگ رہا ہے پر یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ماہرہ ہر لک میں بہت دلکش نظر آتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faiza Saqlain (@faizasaqlain)

خیال رہے کہ ماہرہ خان  نے 6 سال بعد  ڈراموں میں اداکاری کے لئے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھانے کے لئے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ اپنے نئے ڈرامے میں مہرین کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ انکے آنے والے ڈرامے کا نام ہم کہاں کے سچے تھے‘ بتایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر