ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک مرتبہ پھر سے سوشل میڈیا صارفین کے منفی تبصروں سے پریشان ہوگئیں۔
ندا یاسر کو اکثر و بیشتر ناقدین کی جانب سے ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس بار صارفین نے ان کے سب سے چھوٹے بیٹے بالاج کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے بالاج کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اسے نیا ہیئر اسٹائل دیا گیا ہے، ندا نے کیپشن میں لکھا کہ ٹرولرز تو بچے کو بھی نہیں چھوڑتے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے ندا نے بیٹے کے بالوں کے اوپر کی جانیوالی تنقید سے پریشان ہوکر اس کے بال چھوٹے کروائے۔
خیال رہے کہ کچھ روز قبل ندا نے بالاج کی سالگرہ کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس میں اس کے بال بڑھے ہوئے تھے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صارفین کی جانب سے اسے لڑکیوں والا ہیئر اسٹائل قرار دیا گیا تھا جبکہ کچھ نے ندا کو بالاج کے بال فوری طور پر چھوٹے کروانے کا مشورہ بھی دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News