Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹی کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

Now Reading:

شلپا شیٹی کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
شلپا شیٹی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کی والدہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ پولیس نے اداکارہ کی فٹنس چین سے متعلق دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں شلپا اوران کی والدہ سنندا ​​شرما کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شلپا شیٹی اور ان کی والدہ پرالزام ہے کہ انہوں نے 20 ملین کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے باوجود اس شہرمیں برانچ کھولنے کا وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ شلپا اس فٹنس چین کی چیئرپرسن اور ان کی والدہ ڈائریکٹر ہیں  دو مختلف تھانوں میں علیحدہ علیحدہ ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تحقیقات کے عمل کو تیزکردیا ہے۔

یاد رہے کہ  راج کندرا جولائی میں فحش فلمیں بنانے کے مقدمے میں گرفتاری کے بعد سے عدالتی حراست میں ہیں، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس راج کندرا کیخلاف کافی ثبوت ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر