
مایہ ناز گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے کراچی ایئرپورٹ پرٹیلنٹ ڈھونڈ لیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
گلوکار نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظرآرہے ہیں کہ وہ جب بھی کراچی ایئرپورٹ جاتے ہیں تو مشتاق صاحب سے گانا ضرورسنتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شہزاد رائے نے مشتاق صاحب کا تعارف تو نہیں کرایا تاہم وہ کام کرنے والے ملازم معلوم ہوتے ہیں۔
گلوکار شہزاد رائے نے کہا کہ اس بار میں نے سوچا گانا سنتے بھی ہیں اورریکارڈ بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News