Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ثناء جاوید کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آگیا

Now Reading:

اداکارہ ثناء جاوید کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آگیا

پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے کیرئر کے آغاز میں ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں جس کے بعد اب بھی وہ لگن اور مستقل مزاجی سے کام کرتی ہیں۔

اپنی اداکاری کے حوالے سے  اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں ملنے والے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائوں اور وہ اس وقت تک میرے پرستاروں کے ذہنوں پرنقش رہے جب تک میرا کوئی نیا پراجیکٹ آن ایئر نہ ہو جائے ۔

دیگر اداکاروں کی طرح اداکارہ ثناء جاوید  کا بھی نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ ایک لال رنگ کی ساڑھی پہنی دکھائی دی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستانی ماڈل بلال اشرف موجود ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ میں ان کے لباس کا گلا کافی زیادہ کھلا ہوا ہے  پر صارفیین نے بہت تنقید کی ہے ۔

Advertisement

صارفین نے اداکارہ کے شوہر عمیر جیسوال کو بھی پوسٹ پر کمنٹس کے ذریعے تنقید کا نشانا بنایا ہے ۔

اسکے بعکس اداکارہ کے اس شوٹ کو  بہت سے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے اور ان کی خوبصورتی کی داد رسی بھی کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ شوبز میں بعض لوگوں کو جو کامیابی کئی سال گزارنے کے بعد ملتی ہے وہ مجھے اپنے کرئیر کے آغاز پر ہی مل گئی ہے اور میں اس کے بعد غافل ہونے کی بجائے مزید محنت سے کام کر رہی ہوں اور اپنے موجودہ مقام کو نہ صرف برقرار رکھوںگی بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لانے کا عزم کر رکھاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر